عاطف اسلم ’ریس 3‘ کیلئے سلمان خان کا لکھا ہوا گانا گائیں گے
فلم کے دونوں سیکوئلز میں سیف علی خان نے مرکزی کردار نبھایا ، ’ریس 3‘ میں سلمان خان اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، رپورٹ
جمعہ 30 مارچ 2018 22:16
(جاری ہے)
بھارتی نیوز ویب سائٹ ممبئی مرر کے مطابق عاطف اسلم ’ریس 3‘ کیلئے گانا گا رہے ہیں جس کے بول سلمان خان نے خود لکھے ہیں ،اس رومانوی گانے کو وشال مشرا کمپوز کریں گے۔فلم ساز رمیش ترانی کے مطابق جس طرح 'ریس' اور 'ریس 2' میں عاطف اسلم نے گانے گائے ،اسی طرح وہ 'ریس 3' کا بھی حصہ ہوں گے۔عاطف اسلم نے فلم ’ریس‘ میں ’پہلی نظر میں کیسا جادو کردیا‘ ’ریس 2‘ میں ’بے انتہا‘ اور ’اللہ دہائی ہے‘ گایا تھا۔واضح رہے کہ عاطف اسلم نے گزشتہ برس ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں گانا ’دل دیاں گلاں‘ گایا تھا جسے خوب پزیرائی ملی ہے۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shehroz Sabzwari
Monica Bellucci
Sanam Jung
sania maskatiya
Ainy Jaffri
Kevin Costner
Riteish Deshmukh
Noman Javed
Lata Mangeshkar
Ezra Miller
Amy Schumer
Naomie Harris
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا