سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘ کو رواں سال کی سب سے بڑی انٹرٹینر فلم قرار دے دیا
جمعرات 24 مئی 2018 14:21
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سونو سود نے کہا ہے کہ میں ہر وقت سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوتا ہوں کیونکہ جب بھی میں کسی نئے ہدایتکار کے ساتھ کوئی فلم کرتا ہوں تو مجھے کچھ نیا سکیھنے کا موقع ملتا ہے۔ سونو سود ان دنوں روہت شیٹھی کی فلم ’’سمبا ‘‘مٰن رنویر سنگھ کے ساتھ اور فلم ’’مانی کرنیکا :دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں کنگنا رناوت کے ساتھ کامکر رہے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sooraj R. Barjatya
saim ali
Shamil Khan
Shakira
Jordana Spiro
Pathanay Khan
Usman Chishti
Rahat Fateh Ali Khan
Hareem Farooq
Farah naz
Kajol
Adnan Sami Khan
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش