علی ظفر کی فلم ’’طیفا اِن ٹربل ‘‘سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں نمبر ون
منگل 26 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
فلم کے ٹیزر، ٹریلر اور پھر ’’آئٹم نمبر‘‘ گیت نے صرف یو ٹیوب پر 50 لاکھ ہٹس حاصل کرلئے ہیں۔ فلم کا گیت ’’آئٹم نمبر‘‘ سپر ہٹ ہو گیا ہے،آواز ، انداز ، لباس، میوزک اور ڈانس نے بھی سب کے دِل جیت لئے ہیں، اس خوبصورت گیت کی آواز جس کے بھی کانوں تک پہنچی وہ پہلی بار میں ہی سن کر دیوانہ ہوگیا۔
واضح رہے کہ 3 دِن میں 30 لاکھ ہٹس حاصل کرکے ’’آئٹم نمبر‘‘ گیت نے نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ لو، ایکشن، رومانس ، کامیڈی سے بھر پور فلم مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ اور ’’جیوفلمز‘‘ کے تعاون سے 20جولائی کو پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arif Lohar
Asrar
Dylan O'Brien
Dakota Fanning
Veena Malik
Ayesha Khan
Sawera sheikh
Clint Eastwood
Noor Jehan
Sonam Kapoor
Saba Qamar
Paul Rudd
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا