نئی پاکستانی فلم جیک پاٹ کی تشہیر جاری

جمعرات 28 جون 2018 14:46

نئی پاکستانی فلم جیک پاٹ کی تشہیر جاری
لاہور۔28 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2018ء) نئی پاکستانی فلم جیک پاٹ کی خوبصورت تشہیر جاری ہے اور فلمی حلقوں میں فلم کے حوالے سے اسے معیاری قرار دیا جا رہا ہے، جیک پاٹ کے ہدایت کار شعیب خان نے فلم کے اسکرپٹ میوزک و دیگر شعبوں پر بھر پور محنت کی ہے، فلم کی نمائش 6 جولائی کو ہوگی۔
وقت اشاعت : 28/06/2018 - 14:46:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :