گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ‘ گلوکارہ شاہدہ منی
ہفتہ 28 جولائی 2018 13:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی خود کو بڑی گلوکارہ نہیں سمجھا بلکہ جب بھی پرفارم کرتی ہوں تومیر ے ذہن میں ہوتا ہے کہ آج میرا پہلا دن ہے اور جس قدر ہوسکے اچھے انداز میں پرفارم کروں ۔
میںنے باقاعدہ ماہرا ستادوں سے گلوکاری کی تربیت حاصل کی ہے اور روزانہ گانے کی ریاضت کیلئے چار گھنٹے کا وقت نکالتی ہوں ۔ سردی گرمی کی پراہ کئے بغیر ریاضت کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ گلوکارہ نے نے کہا کہ پاکستان کی دھرتی میں ایسے عظیم گلوکار پیدا ہوئے ہیں جنہوںنے اپنی گائیکی سے پوری دنیا میں اپنے فن کا لوہا منوایا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sangeeta
Sadia Khan
David McCallum
Aindrita Ray
Elle Fanning
Selena Gomez
Syra Yousuf
Ayyan Ali
Vivek obroy
Sahir Ali Bagga
Naveen Waqar
Meesha Shafi
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش