امریکا میں علی ظفر کیلئے ’پرائیڈ آف پاکستان‘ ایوارڈ
جمعرات 16 اگست 2018 00:02
(جاری ہے)
اداکارکو یہ ایوارڈ گزشتہ روز پاکستانی کمیونٹی کی جانب سیمنعقد کی جانے والی تقریب ’یونائیٹڈ فور پاکستان انڈی پینڈنس ڈے‘میں دیا گیا ۔
تقریب میں علی ظفر نے پاکستان کا قومی ترانہ پڑھ کر وہاں موجود20 ہزار سے زائد شرکاء کا لہو بھی گرمایا۔یاد رہے کہ لاس اینجلس میں جشن آزادی کے حوالے سے کئی سال سے یہ تقریب منعقد کی جارہی ہے جبکہ علی ظفراور مایا علی کی گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم’طیفا ان ٹربل‘ 26 کروڑ95 لاکھ کا شاندار بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Annie Khalid
Emma Thompson
Christine Taylor
Mehdi Hassan
Cam Gigandet
Dakota Johnson
Rakesh Roshan
Julianne Nicholson
Jennifer Tilly
rose butt
Tim Burton
Jim Carrey
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا