- Home
- شوبز
- میرے سر اور داڑھی کے بال سفید ہو چکے مگر ڈرامے میں ہیرو شپ کی ڈیمانڈ ابھی ختم نہیں ہوئی ‘عدنان ..
میرے سر اور داڑھی کے بال سفید ہو چکے مگر ڈرامے میں ہیرو شپ کی ڈیمانڈ ابھی ختم نہیں ہوئی ‘عدنان صدیقی
میں نے اپنے بالوں کو کبھی رنگ دیکر کالا نہیں کیا نہ ہی کرنا چاہتا ہوں ،مجھے اپنے سر اور داڑھی کے نیچرل سفید بال پسند ہیں
ہفتہ 25 اگست 2018 13:25
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیا ،ڈرامہ سیریل میں ایک لڑکی میری دلہن بنی اور ریکارڈنگ شروع ہوئی تو اس لڑکی نے ہنسنا شروع کر دیا میں نے اسکی وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا کہ آپ میری والدہ کے ساتھ بھی ہیرو آچکے ہیں اور اب آپ میرے ساتھ دولہا کا کردار ادا کررہے ہیں یہ سننے کے بعد میں بڑا حیران ہوا کہ وقت کتنی تیزی کے ساتھ نکل گیا کہ اب میرے ساتھ کام کرنے والی اداکارائوں کے بچے اور بچیاں جوان ہو کر شوبز انڈسٹری میں آچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کے دور میں کسی اداکار کے لئے نام بنانا آج کی نسبت زیادہ آسان تھا اس وقت ہمیں پی ٹی وی میں اچھے رائٹر و ڈائریکٹر ملے جنہوںنے ہماری صلاحیتوں کو اجاگر کیا ۔ انہوںنے کہا کہ میں نے اپنے بالوں کو کبھی رنگ دیکر کالا نہیں کیا اور نہ ہی کرنا چاہتا ہوں ،مجھے اپنے سر اور داڑھی کے نیچرل سفید بال پسند ہیں ۔عدنان صدیقی نے کہا کہ آج آنے والے نئے اداکار اچھے ہیں اور میں ان کو بھرپور سپورٹ کرتا ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Farooq Qaiser
Elli Avram
nadra chaudhry
Kapil Sharma
Annette Bening
Nathan Fillion
Cassie Scerbo
Ashley Johnson
Sarmad Sehbai
Saad Haroon
Pauley Perrette
Ayush Tandon
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش