شبانہ اعظمی فلم’’آنٹی جی‘‘ میں پارسی کے کر دار میں نظر آیئں گی

ہفتہ 25 اگست 2018 13:32

شبانہ اعظمی فلم’’آنٹی جی‘‘ میں پارسی کے کر دار میں نظر آیئں گی
ممبئی۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2018ء) بالی وڈ لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی فلم’’آنٹی جی‘‘ میں پارسی کے کر دار میں نظر آیئں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ فلم’’پستونجی‘‘ کے 30 سال بعد دوبارہ پارسی کا کردار اداکریں گی۔اداکارہ فلم’’آنٹی جی‘‘ میں پارسی بیوہ کے کردار میں نظر آیئں گی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم میں اپنے کردار کے لئے خود خریداری کی ہے۔فلم کی کہانی ایک بزرگ پارسی خاتون اور تیزاب کے حملے سے بچ جانے والی ایک عورت کے گرد گھومتی ہے۔

وقت اشاعت : 25/08/2018 - 13:32:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :