فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا پہلا گانا’’تیرے لئے‘‘ جاری

منگل 11 ستمبر 2018 11:36

فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا پہلا گانا’’تیرے لئے‘‘ جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا پہلا گانا’’تیرے لئے‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق ویپل امروتل شا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا پہلا گنا’’تیرے لئے‘‘ جاری کر دیا گیا ہے، گاناپرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور پر فلمایا گیا، گانے کے بول جاوید اختر جبکہ اسے کمپوز مانن شا نے کیا ہے، گانے میں اپنی آواز کا جادو عاطف اسلم اور اکنکشا بھنداری نے جگایا ہے فلم کی عکس بندی بھارت، یورپ،پیرس ،برسلزاور لندن میںکی گئی ہے۔فلم19اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/09/2018 - 11:36:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :