کاجول کا بیٹا یوگ 8سال کا ہو گیا

جمعہ 14 ستمبر 2018 13:14

کاجول کا بیٹا یوگ 8سال کا ہو گیا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول کا بیٹا یوگ 8سال کا ہو گیا۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق کاجول اور اجے دیوگن کا بیٹا آٹھ سال کا ہو گیا ،کاجول نے بیٹے کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ،تصویر میںیوگ پانی میں لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہا ہے ، اداکارہ کی نئی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا ‘‘ ہے جس میں کاجول سنگل مدر کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔فلم12 اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 14/09/2018 - 13:14:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :