سنی لیونی کا مومی مجسمہ دہلی میں مادام تسائو میوزیم کا حصہ بنا دیاگیا
میں اپنا مومی مجسمہ بنائے جانے کے لیے مادام تساؤ کی شکر گزار ہوں‘سنی لیونی
بدھ 19 ستمبر 2018 11:25
(جاری ہے)
رواں سال سنی لیونی کا موم سے بنا خصوصی مجسمہ تیار کرنے کے لیے ماہرین کی ٹیم نے ان کی خصوصی پیمائش پر تصاویر بھی کھینچی تھیں، جس کے بعد ان کا مجسمہ تیار کرنے کا کام شروع کیا گیا۔
اپنے مومی مجسمے سے متعلق انسٹا گرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ میں اپنا مومی مجسمہ بنائے جانے کے لیے مادام تساؤ کی شکر گزار ہوں، میرا مومی مجسمہ بنایا جانا ناقابل بیان ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ مادام تساؤ کی ٹیم سے ملاقات ہوئی اور اسے منفرد اور یادگار بنانے کے لیے میں ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں خود کو مجسمے کے طور پر دیکھنے کے لیے پٴْرجوش ہوں، مادام تساؤ دلکشی کی ایک قسم ہے اور میں اس اعزاز کو لے کر بہت خوش ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kangana Ranaut
Matt Damon
Kashif Khan
Andrew Garfield
Lucky Ali
Kajol
Abhishek Bachchan
Beth Behrs
ishal fayaz
Maisie Williams
Abhishek Kapoor
Mamie Gummer
Showbiz News In Urdu
-
نامور فنکاراور کالم نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی منائی گئی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں