راجکمار رائو اچھے اور ذہین اداکار ہیں،نرگس فاخری

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 15:15

راجکمار رائو اچھے اور ذہین اداکار ہیں،نرگس فاخری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ہ نرگس فاخری نے کہا ہے کہ راجکمار رائو اچھے اور ذہین اداکار ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نرگس فاخری فلم’’5ویڈنگز‘‘میں اداکار راجکمار رائو کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے راجکمار رائو کے ساتھ کام کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ راجکمار رائو ایک ذہین اور اچھے انسان ہیںاور میںان کے ساتھ کام کر نے پر بہت خوش ہوں۔

وقت اشاعت : 27/10/2018 - 15:15:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :