شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان کی صحافیوں اورفوٹوگرافرز پر چیخنے کی ویڈیو وائرل
منگل 20 نومبر 2018 23:27
(جاری ہے)
شوبز ورلڈمیں فیشن فوٹوگرافرز اورصحافی اداکار اور ان کی نجی زندگی سے متعلق ہر بات جاننے کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور اداکاروں اور ان کے بچوں کے بارے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے لیے ان کا پیچھا کرتے رہتے ہیں تاہم فوٹوگرافرز اورصحافیوں کا اس طرح پیچھا کرنا کبھی کبھی اداکاروں اوران کے گھر والوں کو پریشان کردیتاہے ایسا ہی ہوا حال ہی میں کنگ خان کے 5 سالہ بیٹے ابرام خان کے ساتھ۔
بالی ووڈ کے تمام اسٹارکڈز نے حال ہی میں اداکارہ ایشوریارائے بچن کی بیٹی ا?رادھیا رائے بچن کی ساتویں سالگرہ کے موقع منعقدہ پارٹی میں شرکت کی۔ پارٹی میں شلپاشیٹھی، ایشادیول، فرح خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھیاور بہت انجوائے کررہے تھے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Felicia Day
nadra chaudhry
Daniel Craig
Tiger Shroff
Sikander Rizvi
Anjum Shahzad
Kashif Mehmood
Atiqa Odho
Ejaz Durrani
Richard Gere
Rakesh Roshan
Sohail Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا