- Home
- شوبز
- ارمینہ رانا خان کا اپنے نئے پروجیکٹ ’اے دل ذرا سنبھل‘ کے ساتھ ٹیلی ویژن اسکرینز پر واپسی کرنے ..
ارمینہ رانا خان کا اپنے نئے پروجیکٹ ’اے دل ذرا سنبھل‘ کے ساتھ ٹیلی ویژن اسکرینز پر واپسی کرنے کا اعلان
منگل 27 نومبر 2018 18:56
(جاری ہے)
اداکارہ کے مطابق میں نے ایک سال کا وقفہ اس لیے لیا، تاکہ میں ذاتی زندگی اور فیملی پر فوکس کرسکوں، گزشتہ سال میں نے 10 ماہ پاکستان میں گزارے، ایک کے بعد ایک پروجیکٹس کی وجہ سے صرف میرا کاروبار ہی متاثر نہیں ہوا بلکہ میرا فیملی کو وقت دینا بھی مشکل رہا، اس لیے یہ وقفہ لیا، لیکن اب میں ٹیلی ویڑن پر واپسی کرکے خوش ہوں۔
ایک سال کے وقفے کے بعد ہدایت کار برکت صدیقی نے ارمینہ کو اپنے ڈرامے ’اے دل ذرا سنبھل‘ میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے کی پیشکش دی۔ڈرامے کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ یہ ایک پیچیدہ رومانوی کہانی پر مبنی ہے، جس میں تین مرکزی کردار ہوں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ناظرین اس ڈرامے سے بیزار نہیں ہوں گے۔اس ڈرامے میں ارمینہ شفق نامی کردار ادا کرنے جارہی ہیں، جس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شفق میں کئی خامیاں ہیں لیکن اس کا دل بہت صاف ہے اور وہ محبتی لڑکی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lena Dunham
Nana Patekar
Javed Sheikh
Mohib Mirza
Richard Armitage
Emmanuelle Béart
Ayesha Sana
Ali Raza
Judy Greer
Maira Khan
Karla Souza
Alishba Yousuf
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں