عالیہ بھٹ نے دیا مرزا کو بہادر اورخوبصورت دوست قرار دے دیا
پیر 10 دسمبر 2018 12:28
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیا مرزا کی اتوار کو 37ویں سالگرہ منائی گئی جس پر اداکارہ عالیہ بھٹ نے ٹویٹر پر انہیں بہادر اور وسیع تجربے کی حامل اپنی بہت خوبصورت دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری بہت زیادہ خوبصورت دوست اور ہمارے ملک کی واریئر کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات ہیں۔
علاوہ ازیں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ، شبانہ اعظمی، منیشا کوئرالہ، جوہی چاولہ، سونی رازدان، بپاشا باسو، رتیش دیش مکھ، ویوک اوبرائے، وکی کوشل اور دیگر نے بھی دیا مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Adrianne Palicki
Sarmad Sultan Khoosat
Lisa Haydon
Gwendoline Christie
Harshaali Malhotra
Nina Dobrev
haider sultan
Quratulain Balouch
Khloé Kardashian
Shraddha Kapoor
Keri Russell
Nana Patekar
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا