عالیہ بھٹ نے دیا مرزا کو بہادر اورخوبصورت دوست قرار دے دیا
پیر 10 دسمبر 2018 12:28
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیا مرزا کی اتوار کو 37ویں سالگرہ منائی گئی جس پر اداکارہ عالیہ بھٹ نے ٹویٹر پر انہیں بہادر اور وسیع تجربے کی حامل اپنی بہت خوبصورت دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری بہت زیادہ خوبصورت دوست اور ہمارے ملک کی واریئر کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات ہیں۔
علاوہ ازیں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ، شبانہ اعظمی، منیشا کوئرالہ، جوہی چاولہ، سونی رازدان، بپاشا باسو، رتیش دیش مکھ، ویوک اوبرائے، وکی کوشل اور دیگر نے بھی دیا مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.