بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
پیر 10 دسمبر 2018 23:37
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانی مکھرجی نے فلم کے سیکوئل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مردانی‘ میں انہوں نے جو کردار ادا کیا وہ ان کے بہترین کرداروں میں سے ایک ہے اور جب سے ہی لوگ مجھ سے اکثر پوچھا کرتے تھے کہ میں فلم ’’مردانی‘‘ کا سیکوئل کب کروں گی۔
رانی مکھر جی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ فلم کے سیکوئل کا اعلان لوگوں کے لئے کسی سرپرائز سے کم نہیں ہوگا کیوں کہ گوپی نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے فلم کا اسکرپٹ لکھا ہے جب کہ میں بھی فلم کے سیکوئل میں کام کرنے کے لیے کافی پرٴْجوش ہوں۔واضح رہے کہ 2014 میں یش راج فلم کے بینر تلے بننے والی جرائم اور تھرل سے بھرپور فلم میں رانی مکھرجی نے پولیس آفیسر کا کردار ادا کیا تھا۔ جب کہ فلم کا سیکوئل اگلے سال ہی سنیما گھروں کی زینت بنے گا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Chlo Sevigny
Mehreen Raheel
Chand Baral
Laxman Utekar
kareena jan
Jena Malone
John Stamos
Nicole Scherzinger
Anum Fayyaz
saad qureshi
Hugh Jackman
Shazia Manzoor
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا