پاکستان فلم انڈسٹری کے سنیئر اداکار الیاس کشمیری کی 11ویں برسی منائی گئی
بدھ 12 دسمبر 2018 12:35
(جاری ہے)
انہوں نے سورن لتا کے مد مقابل مرکزی کردار بھی ادا کیے۔ الیاس کشمیری نے بطور فلمساز بھی کئی فلمیں بنائیں جبکہ انکے بیٹے عاصم الیاس کشمیری نے بھی فلمسازی میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیالیکن وہ اس اقدام میں کامیاب نہ ہوسکے۔
مرحوم 83برس کی عمر میں شوگر کا شدید مرض لاحق ہوا جس پر ڈاکٹروں کو ان کا ایک پائوں بھی کاٹنا پڑا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور 12دسمبر 2007ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی برسی کے موقع پر کسی بھی نگار خانے میں کوئی بھی دعائیہ تقریب منعقد نہ ہوسکی البتہ مختلف نجی ٹی وی چینلز نے ان کے فن کے حوالے سے مختلف ڈاکو مینٹری پیش کی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nadia Hussain
Laiba khan
Javier Bardem
Ayeza Khan
Dwayne Johnson
Hansika Motwani
Naomi Watts
Heer
Meera
Annie Khalid
Zara Sheikh
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں