پاکستان فلم انڈسٹری کے سنیئر اداکار الیاس کشمیری کی 11ویں برسی منائی گئی
بدھ 12 دسمبر 2018 12:35
(جاری ہے)
انہوں نے سورن لتا کے مد مقابل مرکزی کردار بھی ادا کیے۔ الیاس کشمیری نے بطور فلمساز بھی کئی فلمیں بنائیں جبکہ انکے بیٹے عاصم الیاس کشمیری نے بھی فلمسازی میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیالیکن وہ اس اقدام میں کامیاب نہ ہوسکے۔
مرحوم 83برس کی عمر میں شوگر کا شدید مرض لاحق ہوا جس پر ڈاکٹروں کو ان کا ایک پائوں بھی کاٹنا پڑا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور 12دسمبر 2007ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی برسی کے موقع پر کسی بھی نگار خانے میں کوئی بھی دعائیہ تقریب منعقد نہ ہوسکی البتہ مختلف نجی ٹی وی چینلز نے ان کے فن کے حوالے سے مختلف ڈاکو مینٹری پیش کی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.