اپنے ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی ہے‘ڈرامہ نگار حسینہ معین
آج ٹی وی چینلز سے سکرپٹ ایڈیٹر غائب ہو گئے ‘ ڈرامے کی سلیکشن مارکیٹنگ کے لوگ کرتے ہیں
جمعہ 14 دسمبر 2018 12:23
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ٹی وی چینلز سے سکرپٹ ایڈیٹر غائب ہو گئے ہیں اور ڈرامے کی سلیکشن مارکیٹنگ کے لوگ کرتے ہیں اور یہی ڈرامے کی ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔
ڈرامہ نگار کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی کیونکہ ہم فلم والوں کی عزت نہیں کرتے۔حسینہ معین نے کہا کہ بیرون ممالک میں آج بھی ماضی کے مقبول ترین ڈراموں کی ڈیمانڈ ہے پردیس جانے والوں سے ان ڈراموں کی فرمائش کی جاتی ہے۔ جدید دور کے تقاضے اپنی جگہ لیکن ہماری تہذیب و تمدن مشرقی عورت کا عمدہ روپ پیش کرتی ہے۔ اس کو مدنظر رکھ کر ڈرامے و فلمیں بنانی ہونگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Michiel Huisman
Jessica Brown Findlay
Irrfan Khan
Tauqeer Nasir
Alexis Knapp
Colin Farrell
Waris Baig
Richa Chadda
Natasha Lyonne
Rechal Khan
Shantel VanSanten
Mary Elizabeth Winstead
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا