اپنے ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی ہے‘ڈرامہ نگار حسینہ معین
آج ٹی وی چینلز سے سکرپٹ ایڈیٹر غائب ہو گئے ‘ ڈرامے کی سلیکشن مارکیٹنگ کے لوگ کرتے ہیں
جمعہ 14 دسمبر 2018 12:23
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ٹی وی چینلز سے سکرپٹ ایڈیٹر غائب ہو گئے ہیں اور ڈرامے کی سلیکشن مارکیٹنگ کے لوگ کرتے ہیں اور یہی ڈرامے کی ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔
ڈرامہ نگار کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی کیونکہ ہم فلم والوں کی عزت نہیں کرتے۔حسینہ معین نے کہا کہ بیرون ممالک میں آج بھی ماضی کے مقبول ترین ڈراموں کی ڈیمانڈ ہے پردیس جانے والوں سے ان ڈراموں کی فرمائش کی جاتی ہے۔ جدید دور کے تقاضے اپنی جگہ لیکن ہماری تہذیب و تمدن مشرقی عورت کا عمدہ روپ پیش کرتی ہے۔ اس کو مدنظر رکھ کر ڈرامے و فلمیں بنانی ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.