گلوکار ایس اے خان نے میوزیکل البم کا 70 فیصد کام مکمل کرلیا
جمعہ 14 دسمبر 2018 12:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر و گلوکار ایس اے خان نے مہدی حسن کو ٹربیوٹ پیش کرنے کیلئے ان کی گائی ہوئی غزلوں اور گانوں کو اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے جس کے 8 گانے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ مزید چار گانوں کے بعد میوزیکل البم مکمل ہوجائے گی ۔بعد ازاں ایس اے خان مہدی حسن کے دو گانوں کی ویڈیوالبم بھی بنائیں گے جس کو سوشل میڈیا کے ساتھ ٹی وی چینلز پر بھی آن ایئر کیا جائے گا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Michael Showalter
Naeem Haq
Emilia Clarke
Keanu Reeves
Mehwish Noor
Abbie Cornish
Missy Peregrym
Neeti Mohan
Ghulam Mohiuddin
Saeed Jaffrey
Asim Azhar
Sadia Imam
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم