سارہ علی خان’’باغی3‘‘میں مرکزی کردار اداکریں گی

اتوار 16 دسمبر 2018 12:10

ممبئی۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بالی وڈ کی نوآموز اداکارہ سارہ علی خان’’باغی3‘‘میں مرکزی کردار اداکریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارہ علی خانہدایتکار ساجد نادیا والاکی ’’باغی3‘‘میں مرکزی کردار اداکریں گی۔

(جاری ہے)

جبکہ سارہ کے مدمقا بل ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔واضح رہے اس سے قبل’’باغی1‘‘اور’’باغی2‘‘میں اداکارہ شردھا کپور اور دیشا پتانی ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار میں تھیں۔فلم ’’باغی3‘‘آنئدہ سال سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/12/2018 - 12:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :