رتیش دیش مکھ نے اپنی 40 ویں سالگرہ منائی
پیر 17 دسمبر 2018 14:57
(جاری ہے)
رتیش دیش مکھ کی اہلیہ و اداکارہ جینیلیا دیش مکھ نے انسٹاگرام پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی سالگرہ میرے لئے ہمیشہ خاص رہے گی کیونکہ انہیں آج بھی یاد ہے جب 17سال قبل فلم ’’تجھے میری قسم‘‘ کے سیٹ پر آپ کی سالگرہ منائی گئی، وقت بہت جلدی گزر گیا اور اس دن دنیا کو آپ کی شکل میں بہترین تخلیق ملی جو میری خوشی اور غم کا ساتھی ہے۔
واضح رہے کہ رتیش دیش مکھ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2003 ء میں فلم ’’تجھے میری قسم‘‘ سے کیا جس میں ان کے ساتھ اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا نے مرکزی کردار دا کیا جبکہ یہ فلم جینیلیا ڈی سوزا کی بھی بطور اداکارہ پہلی فلم تھی جس کے بعد دونوں اداکار 2012ء میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Theo James
Rebecca Ferguson
Abida Parveen
Mehreen Raheel
Christina Ricci
Saeed Jaffrey
Gal Gadot
Madiha Shah
Taylor Swift
Melissa Benoist
Patrick J. Adams
Martin Garrix
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش