فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

منگل 8 جنوری 2019 12:55

فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار انیل کپور اور سونم کپور کی فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے ٹویٹر پر ہدایت کارہ شیلے چوپڑا دھر کی فلم ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘‘ کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں سونم کپور اور راج کمار رائو کی الٹی تصویر دکھی جا سکتی ہے۔ فلم میں اداکار انیل کپور، جوہی چاولہ بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 08/01/2019 - 12:55:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :