اداکارہ مہک نور کی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
چیف جسٹس آصف کھوسہ نے تاریخی فیصلے دیئے، فوری انصاف پر یقین رکھتے ہیں، پاکستانی قوم کو ایسے منصفوں کی ضرورت ہے جو جلد انصاف دینے کا عزم رکھتے ہوں، اداکارہ
ہفتہ 19 جنوری 2019 11:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کو ایسے ہی منصفوں کی ضرورت ہے جو عوام کو جلد سے جلد انصاف دینے کا عزم رکھتے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ فنکار برادری سمیت پوری پاکستانی قوم خلوص دعائوں کیساتھ ہے۔مہک نور نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکی خدمات کو عدالتی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور خاص طور پر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کا جو تصور انہو ں نے دیا تھا اب ہم سب ملکر اسے پورا کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Umer Shareef
Urwa Hocane
Ariana Grande
Jai Courtney
Iffat Rahim
Nora Arnezeder
Mahie Gill
Robert Downey Jr.
Robin Williams
Nargis
Neil Nithin Mukesh
Michael Jackson
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا