
Bhasha Dam - Urdu News
بھاشا ڈیم ۔ متعلقہ خبریں

-
ًلیاقت بلوچ کا نئی نہروں کی تعمیر روکنے کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لیجانے کے فیصلے کا خیرمقدم
منگل 29 اپریل 2025 - -
مودی سرکارپہلگام واقعہ کی بنیاد پر پاکستان کیخلاف بیانیہ، مقدمہ اور جنگی جواز پیدا کرنے میں ناکام ہوگیا
حکومت کو اب پانی کے مسئلہ پر بھی قومی جذبہ سے حل تلاش کرلینا چاہئے، زیر التواء ڈیموں اور پن بجلی منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو جلد ازجلد دور کیا جائے، نائب امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 29 اپریل 2025 -
-
نئی نہروں کی تعمیر روکنے کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم
بھارت کے جارحانہ جنگی جنون کے تناظر میں پنجاب اپنے حق ،تحفظات کے باوجود قومی وحدت و سلامتی کے لیے اتفاقِ رائے کو پسندیدہ فیصلہ قرار دیتا ہے، پانی انسانی زندگی، زراعت، ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
ممکنہ بھارتی جارحیت میں 34 لاکھ سابقہ فوجی، سیلرز، ایئرمینز اور مرد و خواتین کی خدمات افواجِ پاکستان کے سپرد
پیر 28 اپریل 2025 - -
انجینئر امیر مقام سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حاجی گلبر خان کی صوبائی وزرا کے ہمراہ ملاقات
بدھ 23 اپریل 2025 -
بھاشا ڈیم سے متعلقہ تصاویر
-
انجینئر امیر مقام سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کی صوبائی وزراء کے ہمراہ ملاقات
بدھ 23 اپریل 2025 - -
سابق وزراء، بااثر افراد کی بجلی کی اسپیشل لائنیں ختم کی گئیں، غیر ضروری گن مین منسوخ، پولیس نفری تھانوں میں پوری ‘ایمان شاہ
پیر 21 اپریل 2025 - -
ہم وفاق کو جوڑنے والے لوگ ہیں ، کینال منصوبوں پر دانشمندی کے ساتھ کام ہونا چاہیے، راجہ پرویز اشرف
پیر 21 اپریل 2025 - -
پاکستان کا کوئی منصوبہ چاروں بھائیوں کو اعتماد میں لئے بغیر مکمل نہیں ہونا چاہیے‘ راجہ پرویز اشرف
کالاباغ ڈیم پر بھی کسی کو اعتماد میں نہ لیا گیا پھر کسی سے یہ منصوبہ مکمل نہ ہو سکا ‘ صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
اتوار 20 اپریل 2025 - -
پی اے سی اجلاس، واپڈا کیلئے خریدی گئی 27ہزار 179ایکڑ زمین محکمے کے نام منتقل نہ ہونے کا انکشاف
منگل 15 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک کے جاری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
منگل 8 اپریل 2025 -
-
امیر مقام کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے پانی کے منصوبوں بارے اجلاس، متاثرین کے تمام جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم
منگل 8 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے پانی کے منصوبوں بارے اجلاس
منگل 8 اپریل 2025 - -
نہریں نکالنے کے منصوبے کو روکنا پیپلزپارٹی کا بڑا یوٹرن ہے، برجیس طاہر
صدر مملکت کی منظوری کے بعد چھ نہروں کے نکالنے کا کام اربوں روپے کی انویسٹمنٹ کوئی مذاق نہیں
پیر 7 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر آبی وسائل کا واپڈا ہاوس کا دورہ ، پانی اور پن بجلی کے متعدد منصوبے اپنی تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں، محمد معین وٹو
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے دھرنے کو49دن مکمل،تاحال حکومت مطالبات ماننے کوتیار نہ ہوئی، مظاہرین کاسخت ردعمل دینے کا فیصلہ
جمعرات 3 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے حوالے سے اجلاس
بدھ 26 مارچ 2025 - -
پانی کا عالمی دن، ارتھ آور ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی یاد دلاتا ہے ، چیئرمین واپڈا
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی جانب سے حقوق دو، ڈیم بنائو تحریک کے احتجاجی دھرنے کو ایک ماہ مکمل
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
واپڈاقدرتی ذخائر کے تحفظ وپاکستان کی خوشحالی کیلئے پانی کے پائیدار انتظام کی اہمیت سے آگاہ ہے، چیئرمین واپڈا کا ورلڈ واٹر ڈے اورارتھ آور پر پیغام
جمعہ 21 مارچ 2025 -
Latest News about Bhasha Dam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bhasha Dam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بھاشا ڈیم سے متعلقہ مضامین
-
پانی بحران پر پیپلز پارٹی کی سیاسی شعبدہ بازی
سندھ میں آبپاشی کے فرسودہ نظام سے 39 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے
-
بھا شاڈیم بہانہ ‘چیف جسٹس نشانہ!
عام پاکستانیوں کے حا فظے کمزور نہیں تو انہیں یاد ہونا چاہیے پیپلز پارٹی اور اے این پی کہ کالا باغ ڈیم کو ہوا بنا کر سیاست کھیلی اور ساتھ ہی ان دونوں پارٹیوں کے لیڈر بیانات دیتے رہے ۔
-
عمران خان کی امیدیں بر آئیں گی؟
چنیوٹ ڈیم کا منصوبہ کون سی فائلوں میں دفن ہو گیا!! بڑے ڈیموں کے ساتھ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر شروع کی جائے
-
کالا باغ یا دیامر بھاشا ڈیم ؟
فیصلہ حقائق کی روشنی میں ہونا چاہیے کالا باغ ڈیم 5 برس میں اور دیامر بھاشا ڈیم 10 برس میں مکمل ہوگا
-
ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر کا ذمہ دار کون !
توانائی بحران سے پاکستان شدید معاشی بحران کی لپیٹ میں بجلی و گیس کو لودشیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں بند لاکھوں مزدور بیروزگار ہوئے
-
بھاشا ڈیم کی تعمیر اور ہماری آبی ضروریات!!
اس وقت ملک کو 9ملین ایکڑ فٹ سالانہ کی شرح سے پانی کی قلت کا سامنا ہے، 2020ء تک یہ کمی بڑھ کر 20ملین ایکڑ فٹ تک پہنچ جائے گی، 2016ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں نمبرون پر پہنچ جائے گا جہاں پانی کی شدید ..
مزید مضامین
بھاشا ڈیم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.