گلورہ رابی پیرزادہ چولستان کار ریس میں حصہ لینے کیلئے روانہ
بہت سارے خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، کوشش کروں گی کہ کارکردگی نمایاں ہو ‘گفتگو
جمعرات 14 فروری 2019 13:16
(جاری ہے)
چولستان میں ہونے والی کار ریس ہمیشہ خطرات سے دو چار رہتی ہے اوراس میں پروفیشنل ڈرائیور حصہ لیتے ہیں اور یہ چولستان کار ریس میں پہلا موقع ہے کہ جب شوبز سے تعلق رکھنے والی سپر سٹار اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ اس میںحصہ لے رہی ہیں ۔
اس حوالے سے جب رابی پیر زادہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوںنے تصدیق کی کہ وہ اس کار ریس میں شریک ہورہی ہیں ۔نہوںنے کہاکہ مجھے پتہ ہے کہ اس ریس میں مجھے بہت سارے خطرات کاسامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ فطرنتاًمجھے ہمیشہ خطروں سے کھیلنے کا شوق رہا ہے اور اسی جنون کی وجہ سے میں ریس میں شرکت کررہی ہوں میں دعویٰ تو نہیں کرتی کہ میں پہلے نمبر پر آئوں گی لیکن میری کوشش ہوگی کہ میری کارکردگی سب سے نمایاں ہو ۔میری اپنے پرستاروں سے اپیل ہے کہ وہ میری کامیابی کیلئے دعا کریں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rohit shety
Lucy Lawless
Rebecca Hall
Rubya Chaudhry
Sara Ali Khan
Sanam Jung
Kristanna Loken
guru randhawa
Javed Sheikh
Aima Baig
Sanaa Lathan
Angela Bassett
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار