بھارتی اداکار سنی دیول بی جے پی میں شامل ہوگئے
نریندرمودی کی شخصیت سے متاثر ہو کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے،اداکار
منگل 23 اپریل 2019 21:45
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ نریندرمودی کی شخصیت سے متاثر ہو کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے جیسے میرے والد دھرمیندر نے واجپائی سے متاثر ہوکر بی جے پی کا حصہ بنے تھے، نریندرمودی کو مزید پانچ سال کے لیے ملک کا وزیراعظم رہنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ پارٹی میرے لیے خاندان کی طرح ہے اور میں اس کے لیے کیا کرتا ہوں، یہ میں بول کر نہیں بلکہ کرکے دکھاوں گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
faryal mehmood
Ben Stiller
Gal Gadot
raheela agha
Fahad Mustafa
Colin Farrell
Matthew McConaughey
Rene Russo
Jordana Brewster
Gul Panra
Saba Qamar
Mehreen Syed
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا