ہمارے فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنایا‘عمران بخاری
پاکستا ن میں انتہائی معیاری فلمیں ،ٹی وی ڈرامے بنا ئے جارہے ہیں مقابلہ کسی بھی ملک کی انڈسٹری سے کیا جاسکتا ہے
پیر 20 مئی 2019 13:12
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ فن اورفنکار کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جاسکتا جدھر اچھا کام ہورہا ہو فنکار ادھرکا رخ ضرور کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے ان دنوں پاکستا ن میں انتہائی معیاری اور انٹر نیشنل کے عین مطابق فلمیں اور ٹی وی ڈرامے بنا ئے جارہے ہیں جن کا مقابلہ کسی بھی ملک کی انڈسٹری سے کیا جاسکتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے فنکار بڑے منجھے ہوئے اور بااصلاحیت ہیں جنہوںنے اپنی اداکاری سے پوری دنیا کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ariel Winter
Sahil Shroff
Noor Jehan
Zabryna Guevara
Stephanie Beatriz
Meghan Markle
Heather Graham
AnnaSophia Robb
Sammi Hanratty
Hira Mani
Tom Holland
Noor–ul–Ain Khalid
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔