یقین ہے فلم ’’باجی‘‘عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لے گی، میرا
ہفتہ 22 جون 2019 20:07
(جاری ہے)
میں نے فلم کی تیاری میں بہت محنت کی ہے ایک اداکارہ ہونے کے ناطے فنکار کی عوام سے ملنے والی محبت اس کا قمیتی اثاثہ ہوتی ہے۔فلم کے ہیرو عثمان خالد بٹ نے کہا کہ ہماری فلموں کی عمر کم ہے لیکن مقابلہ سخت ہے ہمارے ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں لیکن جلد ہماری فلمیں عالمی مارکیٹ میں جگہ بنالیں گی۔
’’باجی‘‘ ایک مکمل فلم ہے اس میں ہر اداکار نے انصاف کیا ہے حکومت کو فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے… *** 22-06-19/--36 #h# ٴْاسٹیج کی غیر معروف اداکارائیں نجی محفلوں میں رقص پرفارمنس کوسوشل میڈیا پر پیش کرنے لگیں #/h# لاہور( آن لائن ) اسٹیج کی بعض غیر معروف اداکارائوں نے شہرت کیلئے نجی محفلوں میں رقص پرفارمنس کوسوشل میڈیا پر پیش کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق اسٹیج کی بعض غیر معروف اداکارائوںکی جانب سے فیس بک پر اپنی نا مناسب تصاویر شیئر کر نے کا سلسلہ جاری تھا تاہم اب نجی محفلوں میں رقص پرفارمنس کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جارہاہے۔ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نہ صرف اداکارائوں پر نوٹ نچھاور کئے جارہے ہیں بلکہ بعض منچلے اداکارائوں کے ہمراہ ڈانس بھی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اسٹیج کے سنجیدہ حلقوں نے بعض اداکارائوں کی جانب سے اس طرح کی سرگرمیوںپر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکموں سے اس کا سختی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Humaima Malik
Nicky Whelan
Kabir Khan
Esha Gupta
Sangeeta
Melissa McCarthy
Natalie Alyn Lind
Seth Rogen
Diane Farr
Sajjad Kishwar
Zoe Kazan
Leighton Meester
Showbiz News In Urdu
-
معروف شاعر مجید امجد کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
معروف اداکار آغا سکندر کی برسی 25 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو ادب کے معروف ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منا یا جائے گا
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی 7تویں برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی