امیتابھ کی اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت

ہفتہ 31 اگست 2019 11:52

امیتابھ کی اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2019ء) بالی وڈ کے بادشاہ کہے جانے والے امیتابھ بچن نے کہاہے کہ اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ انھوں نے اپنی تمام جائیداد اپنے بیٹے ابھشیک اور بیٹی شویتا نندہ کے درمیان برابر تقسیم کرنے کی وصیت کی ہے۔ امیتابھ نے یہی بات ٹرئٹر پر بھی کہی ہے ۔

وقت اشاعت : 31/08/2019 - 11:52:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :