مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی
مہوش حیات نے اس جیمنگ کے دوران انگریزی گانے’’کلنگ می سوفٹلی‘‘ گایا جو کہ 1996 میں سامنے آیا تھا
جمعرات 14 نومبر 2019 12:16
(جاری ہے)
مہوش حیات کے مطابق یہ ان کا پسندیدہ گانا ہے اور وہ بیحد خوش ہیں کہ انہیں اس گانے پر پرفارم کرنے کا موقع ملا، اداکارہ کے اس گانے کو سوشل میڈیا پر بیحد پسند کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب مہوش حیات نے گلوکاری کے جوہر دکھائے ہوں۔اس سے قبل وہ کوک اسٹوڈیو سیزن 9 میں بھی گلوکار شیراز اوپل کے ساتھ پرفارم کرچکی ہیں۔کیریئر کے حوالے سے بات کی جائے تو مہوش حیات اس وقت بینظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔رپورٹس کے مطابق وہ اس فلم میں مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔مہوش حیات کی آخری فلم 'چھلاوا' رواں سال ریلیز ہوئی تھی، جسے شائقین اور تجزیہ کاروں کا ملا جھلا ردعمل موصول ہوا۔واضح رہے کہ اداکارہ نے رواں برس ہونے والے ہم ایوارڈز میں بھی احسن خان کے ساتھ پرفارم کیا تھا۔اس پرفارمنس کی تیاری کی ویڈیو بھی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی، جس میں لباس کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Diane Kruger
Catherine Oxenberg
George Clooney
Isla Fisher
Waseem Abbas
Arnold Schwarzenegger
Zoe McLellan
Sila Hussain
Hema Malini
Zhalay Sarhadi
Riteish Deshmukh
Vanessa Hudgens
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع