غزل شاہ نے راولپنڈ میں پکڑے جانیوالے گینگ کو پھانسی دئیے جانے کا مطالبہ کردیا
ہفتہ 16 نومبر 2019 23:09
(جاری ہے)
اپنے ایک ویڈیو پیغا م میں انہوں نے کہاکہ میں وزیراعظم عمران خان سے اپیل کرتی ہوں کہ جو راولپنڈی سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والا گینگ پکڑا گیا ہے ان کو عبرتناک سزا دی جائے ان کو پھانسی تو آپ نے دینی ہی ہے مگر پھانسی سے پہلے کچھ دنوں تک اس کو آرمی کے جنگلی کتوں کے سامنے ڈالے جو روز ان درندہ صفت انسانوں کو نوچ نوچ کر کھائیں کچھ دن تک جب یہ ان کا پورا جسم زخم سے چکنا چور ہو جائے تو پھر ان لوگوں کو ان بچوں کے ماں باپ کے سامنے سرعام پھانسی دے شاید ان کے ماں باپ کا درد کم ہو جائے مجھے نہیں لگتا کہ ان کو ان کے پھانسی دینے سے بھی ان کے ماں باپ کا درد کم ہو گا مگر ان لوگوں کو عبرت کا نشان بنائے کیونکہ یہ روز روز یہ درندگی کا کھیل ہم لوگوں سے نہیں دیکھا جاتا جن ماں باپ نے بچے پیدا کیے ہیں اور بڑے کیے ہیں یہ ان کو پتہ ہے کہ اولاد کیا چیز ہے ان درندوں کو ان چیزوں سے کوئی لینا دینا نہیں تو میری آپ سے بار بار میں اپیل کرتی ہوں کہ ان لوگوں کو عبرت کا نشانہ ضرور بنائے اور سوشل میڈیا پر جو گندی اور نازیب ویڈیو اور تصویریں وائرل ہو رہی ہیں ان کی بھی روک تھام کی جائے کیونکہ یہ ساری درندگی سوشل میڈیا سے ہی جنم لے رہی ہے جو انسان یہ دیکھے گا تو وہ یہی کچھ کرے گا کیونکہ یہ بچے ملک کا سرمایہ ہے جو درندگی کا نشانہ بن رہے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Will Ferrell
Nadia Afgan
Evelyn Sharma
Konkona Sen Sharma
Amy Smart
Disha patani
Brie Larson
Gina Carano
Jessica Biel
Danish Nawaz
Mohammed Irfan
Kabir Khan
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع