فلم ’’ پتر مولا جٹ دا ‘‘ کی شوٹنگ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں
انڈسٹری کی ترقی کیلئے اردو ،پنجابی دونوں زبانوں کی فلمیں بنانا ہوں گی ‘ حید رسلطان
پیر 18 نومبر 2019 20:51
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حیدر سلطان نے کہا کہ میں نے تین فلموں کے پراجیکٹ سائن کئے ہیں جن میں سے ’’ پتر مولا جٹ دا ‘‘ عنقریب سیٹ کی زینت بنے گی جبکہ دیگر دو فلموں کا پیپر ورک بھی تکمیل کے مراحل میں ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ دو فلمیں مکمل ہو چکی ہیں جن میں ’’ کنڈی نہ کھڑکا ‘‘اور ’’ میرا دل چنا ‘‘ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کی فلمیں بنانا ہوں گی اور فلمسازوں کو سرمایہ کاری کرتے ہوئے اسے ضرور مد نظر رکھنا چاہیے جس سے مجموعی طو رپر فلم انڈسٹری کو ہی فائدہ ہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jessica Chastain
Talat Hussain
JoAnna Garcia
Nayyar Ejaz
Nimrat Kaur
sania maskatiya
Zarine Khan
Adnan Siddiqui
Ashraf Khan
Ben Stiller
Johnny Depp
Saira Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ