جلد آنے والی ایک پاکستانی فلم کی موسیقی ترتیب دونگا ، راحت فتح علی خان
طویل عرصے بعد آئندہ سال تک قوالیوں کا ایلبم کریں گے،قوالیوں سے دوری اور صرف فلمی گیت گائے جانے پر اپنے حوالے سے لوگوں میں غلط رائے پیدا ہونے پر گلوکار کا موقف
پیر 2 دسمبر 2019 22:40
(جاری ہے)
دوران گفتگو انہوں نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بھی بات کی اور انکشاف کیا کہ جلد ہی وہ آنے والی ایک پاکستانی فلم کی موسیقی بھی ترتیب دیں گے۔
راحت فتح علی خان کا کہنا تھا چوں کہ وہ کافی عرصے سے فلموں کے لیے گیت گاتے آرہے ہیں، اس لیے لوگوں میں یہ تاثر بن چکا ہے کہ گلوکار صرف فلمی گانوں کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کا تاثر تبدیل کرنے کے لیے بھی لازم ہے کہ اب وہ قوالیوں کی طرف واپس لوٹیں، اس لیے ا?ئندہ سال تک وہ قوالی کا ایلبم ریلیز کریں گے، جس پر اس وقت کام جاری ہے۔میوزک پر مزید بات کرتے ہوئے راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستانی موسیقی بھارتی موسیقی سے کم ہے۔شہرت یافتہ گلوکار کا کہنا تھا کہ یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگوں کو بھارتی فلموں کی موسیقی زیادہ پسند ہے اور ایسی موسیقی کو پسند کرنا ایک مختلف بات ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Megan Mullally
kiran haq
Britney Spears
adele
Sara Ali Khan
Zarine Khan
Christina Hendricks
Ellen Pompeo
Ayyan Ali
Mehnaz Begum
Bethany Joy Lenz
Lucky Ali
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش