اداکارہ ستارہ بیگ کی سالگرہ کی تقریب کا الحمرا ہال میں انعقاد

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:24

اداکارہ ستارہ بیگ کی سالگرہ کی تقریب کا الحمرا ہال میں انعقاد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی سالگرہ کی تقریب، الحمرا ہال میں ساتھی فنکاروں نے کیک کاٹا،شائقین نے پھول اور تحائف بھی دئے،سٹیج کی معروف اداکارہ ستارہ بیگ آج کل الحمرا میں "مٹیاراں پنجاب دیاں" میں پرفارم کر رہی ہیں،ڈرامہ کے اختتام پرپروڈیوسر آصف راہی، ساتھی اداکاروں چاہت شیخ ،ہنی شہزادی،شکیل چن،زینت امان،کاجل چوہدری ،ندیم برال اور شائقین کی بڑی تعداد نے ستارہ بیگ کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ڈھیروں تحائف دئے جبکہ ان کی درازی عمر کی دعائیں بھی کیں،ستارہ بیگ نے اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا کہ اس خوشی کے موقع پر ان کو یاد رکھا اور ان کی خوشی کو دوبالا کیا۔
وقت اشاعت : 13/12/2019 - 13:24:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :