احسن خان کی روضہ رسولؐ پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

پیر 6 جنوری 2020 21:54

احسن خان کی روضہ رسولؐ پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2020ء) نامور اداکار احسن خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد روضہ رسول ؐ پر حاضری دی ۔ احسن خان نے روضہ رسولؐ نے اس دوران نعت رسول مقبولؐ ’’کچھ نہیں مانگتا شاہوں یہ گداتیرا ‘‘ پڑھی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جسے بیحد سراہا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

احسن خان رواں ہفتے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

وقت اشاعت : 06/01/2020 - 21:54:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :