منشا پاشا کی فلم ’’کہے دل جدھر‘‘ رواں سال ریلیز ہوگی

اتوار 12 جنوری 2020 15:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2020ء) اداکارہ منشا پاشا کی فلم ’کہے دل جدھر‘رواں برس نمائش کے لیے پیش کر دی جائے گی۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وجدان پروڈکشنز کی فلم ’کہے دل جدھر‘میں منشا پاشا مرکزی کردار اداد کر رہی ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں روما مائیکل، ساجد حسن اور عتیقہ اوڈھو سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ واضح رہے کہ جنید خان بڑی سکرین پر پہلی بارنظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 12/01/2020 - 15:05:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :