انڈر ورلڈ مافیا کی سرگرمیوں پر بالی وڈ میں بنائی گئی ایکشن فلم ”شوٹ آٹ ایٹ وڈالا“ریلیز

اتوار 5 مئی 2013 16:25

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5مئی۔ 2013ء) شوٹ آٹ ایٹ وڈالا انیس سوبیاسی میں ممبئی میں ہونے والے پہلے پولیس مقابلے کی کہانی ہے جس میں جرائم پیشہ افراد اور پولیس کی آنکھ مچولی کو سنسنی خیز انداز میں فلمایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں جان ابراہم، انیل کپور، کنگنا رانوت اور تشار کپور شامل ہیں۔ شوٹ آٹ ایٹ وڈالا کی ہدایات سنجے گپتا نے دی ہیں جبکہ موسیقار انو ملک ہیں۔ پاکستانی گلوکار مصطفی زاہد نے بھی فلم میں آواز کا جادو جگایا ہے۔

وقت اشاعت : 05/05/2013 - 16:25:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :