مرحوم تحسین خان کی یاد میں دعائے مغفرت کا اہتمام

بدھ 29 جنوری 2020 13:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) فلمساز و تقسیم کار حاجی عبدالرشید عرف شیرا نے گزشتہ روز ایورنیوسٹوڈیو میں سینئر کیمرہ مین تحسین خان مرحوم کی یاد میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا ، اس تقریب میں مختلف ہدایتکاروں‘ صحافیوں اور ٹیکنیشنز کی کثیر تعداد نے شرکت کی‘ ان لوگوں میں سینئر فلم‘ صحافی خالد ابراہیم خان‘ سید ساجد یزدانی‘ اے آر گل‘ ہدایتکار دائود بٹ‘ طارق رومی‘ فلمساز افضال شیخ‘ فلم ایڈیٹر زیڈ اے زلفی اور دیگر بہت سارے لوگوں نے شرکت کی‘ اکثریت نے کیمرہ مین مرحوم تحسین خان کی فلمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
وقت اشاعت : 29/01/2020 - 13:17:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :