معروف امریکی اداکار جان کالاہن انتقال کر گئے
اتوار 29 مارچ 2020 12:25
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغکے مطابق جان کالاہن کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ایوالار نے جان کالاہن کی موت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر لکھا کہ ’میرے پیارے دوست فرشتوں کی پروازیں آپ کو اپنی طرف لے گئیں لیکن آپ کی شخصیت ہمارے دلوں میں ایک سوراخ چھوڑ دے گی‘انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ جنت میں بیس بال ہے اور آپکی ٹیم ہمیشہ جیتے گی۔
واضع رہے کہ جان کالاہن اور ایوالار نے 1996 سے 2005 کے درمیان شادی کی تھی جس سے ان کی ایک 18 سالہ بیٹی کایا میک کینینا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Selena Gomez
Patrick J. Adams
Babrik Shah
Nargis Fakhri
Vera Farmiga
Joanna Vanderham
Britt Robertson
Sara Loren
Aasia Begum
Zeba Aali Sheikh
Melissa George
Aditi Sarangdhar
Showbiz News In Urdu
-
نامور فنکاراور کالم نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی منائی گئی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں