فلم’’شازم2‘‘ کی ریلیز کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہو گی،ڈیوڈ سینڈبرگ

جمعہ 3 اپریل 2020 13:07

فلم’’شازم2‘‘ کی ریلیز کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہو گی،ڈیوڈ سینڈبرگ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2020ء) سوڈانی فلم ساز ڈیوڈ سینڈبرگ نے کہا ہے کہ امریکی سپر ہیرو فلم’’شازم2‘‘ کی ریلیز کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہو گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی سپر ہیر فلم’’شازم2‘‘ اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ریلیز ہو گی،فلم میکرز کا اس کی تاریخ بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، فلم2022ء میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 03/04/2020 - 13:07:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :