روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس میں مبتلا

پیر 1 جون 2020 15:38

روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس میں مبتلا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔ دونوں اداکارائوں نے کوروناکی رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل اداکارہ ندا یاسر اور ان کے شوہر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ جبکہ گزشتہ روز گلوکار اور تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہو جانے کی تصدیق کی تھی۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 15:38:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :