شاہ محمود قریشی کا معروف کمپیئر، آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 17 جون 2020 20:43

شاہ محمود قریشی کا معروف کمپیئر، آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2020ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معروف کمپیئر، آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ طارق عزیز ایک ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے ،طارق عزیز ایک باکمال کمپیئر، آرٹسٹ، شاعر اور ادیب تھے ،مالک ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ،وزیر خارجہ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 20:43:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :