طارق عزیز نے سیاست کے میدان میں بھی زورآزمائی کی ، 1997 کے انتخابات میں عمران خان کو شکست دی

بدھ 17 جون 2020 20:55

طارق عزیز نے سیاست کے میدان میں بھی زورآزمائی کی ، 1997 کے انتخابات میں عمران خان کو شکست دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2020ء) پاکستان ٹیلی وژن کے نامور میزبان طارق عزیز نے سیاست کے میدان میں بھی زورآمائی کی ۔زمانہ طالب علمی میں وہ پاکستانی پیپلز پارٹی کے حامی تھے تاہم 1997 میں وہ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

طارق عزیز نی1997 کے انتخابات میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کو شکست دی تھی۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 20:55:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :