اشناہ شاہ کا بہن ارسا غزل کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 18 جون 2020 14:45

اشناہ شاہ کا بہن ارسا غزل کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2020ء) اداکارہ اشناہ شاہ نے بہن ارسا غزل کی41 ویں سالگرہ پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے بہن کے ساتھ اپنی بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے بہت پیار کرتی ہیں اور یہ کہ ان کو بہن کی صورت میں ایک بہترین دوست ملی ہے۔

وقت اشاعت : 18/06/2020 - 14:45:59

Rlated Stars :