بارش بہت پسند ہے، منیب بٹ

منگل 7 جولائی 2020 13:08

بارش بہت پسند ہے، منیب بٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اداکار منیب بٹ نے برسات کو اپنا پسندیدہ موسم قرار دیدیا۔ انہوں نے بارش میں بھیگتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بارش بہت پسند ہے اور جب بھی بارش ہوتی ہے وہ اس موسم کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ منیب بٹ ٹیلی فلم’’لو پکڑے گئے‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 13:08:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :