زندگی کے اتار چڑھائو سے مقابلہ کرنا سیکھیں، صدف کنول

بدھ 8 جولائی 2020 16:53

زندگی کے اتار چڑھائو سے مقابلہ کرنا سیکھیں، صدف کنول
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ صدف کنول نے کہا ہے کہ زندگی کے اتار چڑھائو سے مقابلہ کرنا سیکھنا چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں کہا کہ زندگی کے اتار چڑھائو سے مقابلہ کرنا سیکھیں کیونکہ جس طرح بغیر بارش کے کچھ بھی نہیں پھلتا، اسی طرح زندگی کے اتار چڑھائو بھی انسان کو مضبوط کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیںاس لیے ان مشکلات سے پریشان ہونے کی بجائے ان سے مقابلہ کرنا سیکھیں ۔ صدف کنول شہروز سبزواری کے ساتھ ٹیلی فلم’’گھر کا نہ گھاٹ کا‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ٹیلی فلم عید پر آن ایئر کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 16:53:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :