عمران اشرف، عروہ حسین کی اداکاری کے مداح نکلے

جمعرات 20 اگست 2020 12:56

عمران اشرف، عروہ حسین کی اداکاری کے مداح نکلے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء) اداکار عمران اشرف، عروہ حسین ایک اچھی اداکارہ ہیں، ڈرامہ سیریل’’اڈاری‘‘ اور فلم’’پنجاب نہیں جائوں گی‘‘ میں ان کی اداکاری دیکھ کر وہ یہ جان گئے تھے کہ وہ انڈسٹری میں اپنا منفرد مقام بنائیں گی۔

(جاری ہے)

ان دنوں عروہ حسین،عمران اشرف کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/08/2020 - 12:56:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :